اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اپنا بیگ اٹھائے پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کے گھر آنے کیلئے تیار ہیں۔ ان دنوں راکھی ساونت کی پاکستانی اداکاراؤں سے متعلق ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں، راکھی کبھی اداکارہ ہانیہ عامر، نرگس اور دیدار کو ڈانس چیلنج دیتے نظر