پیر,  06 اکتوبر 2025ء

تقریباً 9 لاکھ فلسطینی غزہ پٹی سے منتقل ہو چکے ہیں، اسرائیلی وزیرِ دفاع

تقریباً 9 لاکھ فلسطینی غزہ پٹی سے منتقل ہو چکے ہیں، اسرائیلی وزیرِ دفاع
تقریباً 9 لاکھ فلسطینی غزہ پٹی سے منتقل ہو چکے ہیں، اسرائیلی وزیرِ دفاع

غزہ(روشن پاکستان  نیوز) اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کیٹز کا کہنا ہے کہ اب تک تقریباً 9 لاکھ فلسطینی غزہ شہر میں جاری عسکری کارروائیوں کے باعث جنوب کی جانب منتقل ہو چکے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ شہر پر قبضہ، عمارتوں سے انخلا اور اسرائیلی فورسز کی کارروائیاں اتنی بڑی