منگل,  03 فروری 2026ء

تعمیراتی شعبے کے لیے خوش خبری، سیمنٹ کی نئی قیمت کیا ہے؟

تعمیراتی شعبے کے لیے خوشخبری، سیمنٹ کی نئی قیمت کیا ہے؟

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتوں میں استحکام دیکھا جارہا ہے فروری کے آغاز میں ان تک کوئی بڑی تبدیلی نہیں کی گئی۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بھر میں فروری 2026 کے پہلے ہفتے کے دوران سیمنٹ کی قیمتوں میں مجموعی طور پر