ترک ایئرلائنز کے طیارے میں آگ لگ گئی،مسافر محفوظ، ایئرپورٹ بند

ترک ایئرلائنز کے طیارے میں آگ لگ گئی،مسافر محفوظ، ایئرپورٹ بند

کھٹمنڈو(روشن پاکستان نیوز) نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ترکش ائیرلائنز کے ایک طیارے کے ٹائر میں لینڈنگ کے بعد معمولی آگ لگ گئی، جس کے باعث ایئرپورٹ کو تقریباً ایک گھنٹے کے لیے بند کرنا پڑا۔ حکام کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی آف نیپال نے بتایا کہ استنبول سے