منگل,  09  ستمبر 2025ء

ترکیہ میں X، یوٹیوب اور دیگر آن لائن پلیٹ فارمز تک رسائی محدود کر دی گئی

ترکیہ میں X، یوٹیوب اور دیگر آن لائن پلیٹ فارمز تک رسائی محدود کر دی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ کی حکومت نے ملک بھرمیں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ایکس (سابقہ ٹوئٹر)، یوٹیوب، انسٹاگرام، فیس بک، ٹک ٹاک اور واٹس ایپ سمیت دیگر تک رسائی محدود کر دی ہے۔ دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی نگرانی کرنے والے پلیٹ فارمز’نیٹ بلاکس’ کے مطابق حکومت نے اپوزیشن