







ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کی ریاست راجستھان کے ضلع شری گنگا نگر میں تربیتی مشق کے دوران بھارتی فوج کی پیشہ ورانہ اہلیت کا بھانڈا ایک بار پھر پھوٹ پڑا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مشق کے دوران بکتر بند ٹینک اندرا گاندھی نہر عبور کرنے کی کوشش میں ڈوب گیا