








تربت(روشن پاکستان نیوز) تربت ایئرپورٹ کی اپ گریڈیشن کے منصوبے کے تحت ایک نئے ٹیکسی وے کی تعمیر اور موجودہ ایپرن کی ازسرِنو تعمیر شامل ہے۔ منصوبے کی تکمیل کے بعد ایئرپورٹ کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہو جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اپ گریڈیشن کے بعد تربت ایئرپورٹ جدید