نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترامیم کا فیصلہ، سولر انرجی صارفین پر مزید ٹیکس عائد ہونے کا امکان June 1, 2024 اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)انرجی ڈویژن کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کے قوانین میں ترامیم کی جا رہی ہیں، جس کے تحت شمسی توانائی کے صارفین پر زیادہ ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ نیٹ میٹرنگ پالیسی میں اصلاحات کا مقصد شمسی توانائی کے صارفین اور گرڈ