جدہ میں معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ، افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین اور قومی یکجہتی کا شاندار اظہار May 10, 2026
تحریک انصاف کا ہتک عزت قانون کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان May 21, 2024 لاہور ( روشن پاکستان نیوز ) پاکستان تحریک انصاف نے ہتک عزت قانون کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ یہ کالا قانون بنایا جا رہا ہے،