جمعرات,  24 جولائی 2025ء

تحریک انصاف نے سزائیں ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف نے سزائیں ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 مئی کیس میں سنائی گئی سزاؤں کو متنازع اور غیر شفاف قرار دیتے ہوئے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی قیادت نے فیصلے کو جمہوریت کے خلاف سزا قرار دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف