
پشاور(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ صوابی جلسہ کامیاب تھا، ہمیں جلسے کے نمبر گنوانے کی ضرورت نہیں، سب کو معلوم ہے کتنے لوگ تھے۔ پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا کہ تحریک انصاف