تحریک انصاف آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کریگی ، قافلوں کی آمد جاری September 21, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی ، ضلعی انتظامیہ نے کاہنہ مویشی منڈی میں جلسے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ لاہور کے قصور روڈ کاہنہ کے مقام پر جلسہ کے لیے پی ٹی آئی کارکنان کی آمد کا سلسلہ