پیر,  08  ستمبر 2025ء

تحریر: ڈاکٹر محمدریاض چوہدری

عبدالستار ایدھی: انسانیت کا مسیحا

تحریر: ڈاکٹر محمدریاض چوہدری “سروری در دین ما خدمت گریست “ اسی ماٹو کے تحت دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اپنی زندگی کو دوسروں کی خدمت کے لیے وقف کر دیتے ہیں۔ ان کی ذات روشنی کا مینار بن جاتی ہے، جو اندھیرے میں بھٹکتی انسانیت کو