بدھ,  15 جنوری 2025ء

تاش کے پتوں سے 8 گھنٹوں میں بلند ترین عمارت بنانے کا عالمی ریکارڈ

تاش کے پتوں سے 8 گھنٹوں میں بلند ترین عمارت بنانے کا عالمی ریکارڈ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی شہری نے 8 گھنٹوں میں تاش کے پتّوں سے 54 منزلہ گھر بنا کر نیا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ یہ ریکارڈ برائن برگ نامی مشہور امریکی کارڈ اسٹیکنگ آرٹسٹ اور آرکیٹیکٹ نے بنایا ہے۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام