اتوار,  06  ستمبر 2026ء

‘تاریخ سےکوئی سبق نہیں سیکھا گیا، وہ دوبارہ جنگ چاہتے ہیں’، ڈرون واقعے پرجرمنی کے الزامات پر روس کا ردعمل

‘تاریخ سےکوئی سبق نہیں سیکھا گیا، وہ دوبارہ جنگ چاہتے ہیں’، ڈرون واقعے پرجرمنی کے الزامات پر روس کا ردعمل

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جرمنی کے لیپزگ ائیرپورٹ پر  مبینہ ڈرون حملے کی کوشش کے حوالے سے عائد الزامات کو  ایک حقیقی جنگ کا آغاز قرار دیتے ہوئےکہا ہےکہ  وہ بنیادی طور  پر  ہمارے خلاف جنگ کا اعلان کر  رہے ہیں، تاریخ  سے بالکل کوئی