جمعه,  07 فروری 2025ء

تاجر دوست گروپ کا مرکز G-9 اسلام آباد میں انتخابی دفتر کا رنگا رنگ افتتاح

تاجر دوست گروپ کا مرکز G-9 اسلام آباد میں انتخابی دفتر کا رنگا رنگ افتتاح

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  تاجر دوست گروپ کے مرکزی الیکشن آفس کا رنگا رنگ افتتاح مرکز G-9 اسلام آباد میں کیا گیا، جس میں غیور تاجر برادری نے بھرپور شرکت کی اور مخالفین کی صفوں میں ہلچل مچادی۔ افتتاحی تقریب میں تاجر برادری کا تاریخی جوش اور جذبہ نظر