ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار سید ندیم منصور کا گل پلازہ کراچی واقعے پر اظہار افسوس January 19, 2026
شرجیل میمن نےہر ضلع میں پیپلز بس سروس چلانے کا اعلان کر دیا April 20, 2024 میرپور (روشن پاکستان نیوز)سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے صوبے کے ہر ضلع میں پیپلز بس سروس چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عوامی حکومت عوام کے لیے کام کرتی ہے۔میرپورخاص میں پیپلز بس سروس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ