اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے 10سال سے زائد عمر کے بچوں کی انگلیوں کے نشانات اور تصویر کو ب فارم کا لازمی حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ کا بتانا ہے کہ سکیورٹی فیچرزکے تحت 10سال سے زائد عمر کے بچوں کےانگلیوں کےنشانات اور تصویر کو ب