بی ایف ڈبلیو میٹ اینڈ گریٹ ہائی ٹی پر شوبز کے جگمگاتےستاروں کا میلا سج گیا January 12, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کا سب سے بڑا ایونٹ بی ایف ڈبلیو براڈل فیشن واک سیزن 1 کی کامیابی کی بعد اب سیزن 2 کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہے اس حوالے سے سکائی میڈیا پروڈکشن ہاؤس کی سی ای او اور بی ایف ڈبلیو کے آرگنائزر یاسر علی نے