جمعه,  09 جنوری 2026ء

بی آئی ایس پی 2026 میں اندراج کیسے کرائیں؟ آسان طریقہ جانیں

بی آئی ایس پی 2026 میں اندراج کیسے کرائیں؟ آسان طریقہ جانیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): مستحق خاندانوں کی مالی مدد کے منصوبے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 2026 کے لیے ڈائنامک سروے رجسٹریشن جاری ہے۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام وفاقی حکومت کا ایک فلاحی منصوبہ ہے، جس کے تحت ملک بھر کے مستحق خاندانوں کی مالی مدد کی جاتی ہے۔