اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت کی جانب سے بینک فراڈ کے 31 متاثرین کو ریلیف فراہمی کی ہدایت کر دی گئی۔ 6 بینکوں کو 31 متاثرین کوا24.136 ملین واپس کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ صدر نے بینکنگ محتسب کے فیصلوں کےخلاف دائر 31 درخواستوں پر فیصلے کر دیے۔ صدر