هفته,  24 اکتوبر 2026ء

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بڑا اسکینڈل، ساڑھے 22 لاکھ افراد پروگرام سے باہر

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بڑا اسکینڈل، ساڑھے 22 لاکھ افراد پروگرام سے باہر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے، ساڑھے 22 لاکھ افراد پروگرام سے باہر، آڈٹ رپورٹ میں 24 ارب کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ، فنڈ سے مستفید ہونیوالوں میں ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کی نشاندہی،جعلی طریقے سے