منگل,  23  ستمبر 2025ء

بیلجیم، لکسمبرگ اور مالٹا کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان

بیلجیم، لکسمبرگ اور مالٹا کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان

غزہ(روشن پاکستان نیوز) بیلجیم، لکسمبرگ اور مالٹا نے بھی فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ لکسمبرگ، بیلجیم اور مالٹا نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔ بیلجیم کے وزیر اعظم نے غزہ تک مکمل اور آزادانہ رسائی دینے کا مطالبہ بھی کیا۔