







لاہور (روشن پاکستان نیوز )سکھ مذہب کے تہوار بیساکھی میلہ کی تقریبات کو پر جوش طریقے سے منانے کے لئے بھارت سے تقریبا تین ہزار سکھ یاتری براستہ واہگہ بارڈر لاہور پہنچ گئے۔ واہگہ بارڈر پر سکھ یاتریوں کا بھر پور استقبال کیا گیا،سکھ یاتری تہوار کو منانے کے