








نیویارک(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیروت پر اسرائیلی حملے دنیا کیلئے تباہ کن ہیں۔ ترک صدر کے تقریر فلسطینیوں کے دلوں کو چھو لینے والی تھی۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور طیب اردوان کے درمیان ملاقات ہوئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ملاقات کے