جمعرات,  24 جولائی 2025ء

بیرسٹر سلطان کے پاس پیپلز پارٹی کے سوا کوئی راستہ نہیں، مظفرآباد سے الیکشن لڑنے کا اعلان: سردار یعقوب خان

بیرسٹر سلطان کے پاس پیپلز پارٹی کے سوا کوئی راستہ نہیں، سردار یعقوب خان

مظفرآباد (روشن پاکستان نیوز) — سابق صدر و وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر اور پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار یعقوب خان نے کہا ہے کہ بیرسٹر سلطان محمود کے پاس پیپلز پارٹی کے سوا کوئی دوسرا سیاسی راستہ نہیں بچا، وہ نئی سیاسی جماعت بنانے یا چلانے کی پوزیشن