
بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چینی دارالحکومت بیجنگ میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ، درجنوں افراد ہلاک اور ہزاروں نقل مکانی پر مجبور ہو گئے۔ چین کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق رواں ہفتے شمالی چین کے مختلف علاقوں، بشمول بیجنگ میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری رہا۔ کئی علاقوں