








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بزنس ٹریولر نے 2025 کے پانچ بہترین ایئرپورٹس کی فہرست جاری کر دی ہے۔ بزنس ٹریولر کے مطابق سنگاپور چانگی ایئرپورٹ ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا پہلا مقام حاصل کرنے میں کامیاب رہا، ایئرپورٹ نے ڈیزائن اور مسافروں کی سہولت سے اپنے معیار کو ایک