بھولا ٹھیک کہتا تھا۔۔۔ October 17, 2025 تحریر: فاروق فیصل خان سیاست کے تھیٹر میں پردہ کب اٹھتا ہے، کب گرتا ہے، کوئی نہیں جانتا۔ کل تک ٹی وی کیمروں کے سامنے نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے ترجمان ایک دوسرے پر حملہ آور تھے، “وعدے توڑنے والے”، “وزارتوں کے بھوکے”، “معاشی تباہی کے ذمہ دار”۔ ہر