بھارت کے جسپریت بمرا آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر آف دا ایئر قرار January 28, 2025 ممبٔی (روشن پاکستان نیوز) بھارت کے جسپریت بمرا آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر آف دا ایئر قرار دئیے گئے ہیں۔ جسپریت بمرا نے 2024 میں سب سے زیادہ 71 ٹیسٹ وکٹیں حاصل کیں،علاوہ ازیں آئی سی سی نے مینز ٹی 20ٹیم آف دی ایئر کا بھی اعلان کردیا۔ مزید پڑھیں