بھارت کی سب سے طاقتور کمپنی، جس کی اپنی فوج اور انٹیلی جنس تھی January 8, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آج آپ سے پوچھا جائے کہ دنیا کی سب سے طاقتور کمپنی کون سی ہے؟ تو شاید آپ کا جواب ٹیسلا، مائیکروسافٹ، گوگل، ایپل یا میٹا ہوگا۔ لیکن ایک وقت تھا جب ایک کمپنی تھی جو نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا کے کئی ممالک پر