کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینر غلام محمد صفی کی جانب سے آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کی سزاؤں کی شدید مذمت March 24, 2026
بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی گئی December 17, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ بھارت کے رجسٹرڈ طیاروں کے لئے پاکستان کی فضائی حدود 23 جنوری 2026 تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔