اتوار,  27 اپریل 2025ء

بھارت نے چمپئنز ٹرافی اپنے نام کر لی

بھارت نے چمپئنز ٹرافی اپنے نام کر لی

دبئی(روشن پاکستان نیوز) انرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے