بھارت نے پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا تو ایسی ڈوز دیں گے تاقیامت یاد رکھے گا، شیخ رشید October 7, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا تو نہ مندر کی گھنٹیاں بجیں گی اور نہ چڑیا چہک سکے گی۔ ایسی ڈوز دی جائے گی کہ وہ تاقیامت یاد رکھے گا۔ راولپنڈی میں