جمعرات,  04  ستمبر 2025ء

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا ، پنجاب کے کئی اضلاع میں الرٹ

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا ، پنجاب کے کئی اضلاع میں الرٹ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا جس کے بعد پنجاب کے کئی اضلاع میں الرٹ جاری کر دیا گیا۔ بھارتی ہائی کمیشن نے پانی چھوڑنے سے متعلق پاکستان کو آگاہ  کر دیا ، پانی چھوڑنے کے باعث دریائے ستلج میں ہریک اور فیروز پور