بلوچستان کے سرکاری ملازمین کو ڈی آر اے اور مراعات دینے کا مطالبہ، گرینڈ الائنس کا 12 فروری تک الٹی میٹم February 4, 2026
بھارت نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کی تصدیق کر دی August 31, 2025 نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کی تصدیق کر دی۔ جونیئر ہاکی ورلڈ 28 نومبر سے 10 دسمبر تک بھارت کے شہر چنئی اور مدورائی میں شیڈول ہے۔ ہاکی انڈیا کے سیکرٹری جنرل بھولا ناتھ سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان