اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت خطے میں اپنے بڑے دشمنوں کے ساتھ سینگ لڑانے کیلئے مصنوعی ذہانت سے چلنے والی فوج بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی قیادت نے مصنوعی ذہانت پر تقریباً 50 ملین پاؤنڈ خرچ کرنے کا