







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش میں جمعے کی صبح آنے والے طاقتور زلزلے نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ پولیس اور محکمہ صحت کے مطابق زلزلے نے مختلف علاقوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے