بدھ,  30 جولائی 2025ء

بھارت-انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں پاکستانی شرٹ پہننے پر شائق کو اسٹیڈیم سے نکال دیا گیا، لیکن کیوں؟

بھارت-انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں پاکستانی شرٹ پہننے پر شائق کو اسٹیڈیم سے نکال دیا گیا، لیکن کیوں؟

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میں کھیلے گئے بھارت اور انگلینڈ کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوران ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جب پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شرٹ پہنے ایک شائق، فاروق نذر، کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا۔ فاروق نذر کا کہنا ہے کہ وہ صرف