اتوار,  06  ستمبر 2026ء

بھارتی پائلٹ نے مسافر طیارہ کھمبے سے ٹکرا دیا

بھارتی پائلٹ نے مسافر طیارہ کھمبے سے ٹکرا دیا

نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی ایئرلائن انڈیگو کے پائلٹ نے مسافر طیارہ پارکنگ اسٹینڈ پول سے ٹکرا دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈیگو ایئر کی پرواز 6 ای -225 نوی ممبئی سے سری نگر پہنچی جب حادثہ پیش آیا خوش قسمتی