پیر,  18  اگست 2025ء

بھارتی میڈیا کی نئی سازشی تھیوری: ”ٹرمپ سے ملاقات کرنے والے پیوٹن نہیں، ان کا ہم شکل تھا“

بھارتی میڈیا کی نئی سازشی تھیوری: ”ٹرمپ سے ملاقات کرنے والے پیوٹن نہیں، ان کا ہم شکل تھا“

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی حالیہ ملاقات پر بھارتی میڈیا نے ایک مضحکہ خیز دعویٰ کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ سے ملاقات کرنے والا اصل پیوٹن نہیں بلکہ اس کا ڈمی تھا۔ یہ دعویٰ نہ صرف حقیقت سے