بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ، 23 افراد ہلاک December 7, 2025 گوا(روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گوا کے ضلع ارپورہ کے نائٹ کلب میں گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث آگ لگی ، ہلاک ہونے والوں میں کلب کے عملے کے