منگل,  22 اپریل 2025ء

بھارتی ریاست گجرات میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، حادثے میں پائلٹ ہلاک

بھارتی ریاست گجرات میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، حادثے میں پائلٹ ہلاک

گجرات(روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست گجرات میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، حادثے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ زمین پر گرنے سے پہلے ایک درخت سے بھی ٹکرایا، جس کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اٹھی۔ پرائیویٹ طیارہ تربیتی پرواز پر تھا اور اس میں صرف پائلٹ سوار تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی، تحقیقات جاری ہیں۔ دفاعی ماہرین کہتے ہیں بھارتی فضائیہ کے طیارے گرنا روزمرہ کا معمول بن چکا ہے ،حادثات بھارتی فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں اور حفاظتی معیار پر سنگین سوالات ہیں۔ مزید پڑھیں: پاک فضائیہ کا میراج طیارہ وہاڑی کے قریب گر کر