منگل,  09  ستمبر 2025ء

بھارتی جیلوں سے 67 پاکستانی قیدی رہا، وطن واپس پہنچ گئے

بھارتی جیلوں سے 67 پاکستانی قیدی رہا، وطن واپس پہنچ گئے

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق بھارت کی مختلف جیلوں سے رہا ہونے والے 67 پاکستانی قیدی واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ رہا کیے گئے افراد میں 19 عام شہری اور48 ماہی گیر شامل ہیں، جنہیں بھارتی حکام نے قانونی