
ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ کی فلم سردار جی 3 کے ٹریلر میں مداح پاکستانی سپر سٹار ہانیہ عامر کو دیکھ کر حیران ہوگئے ہیں۔ پنجابی فلم سردارجی 3 کے ٹریلر میں ہانیہ عامر کے نمایاں مناظر دیکھ کر مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا، اس