








سڈنی(روشن پاکستان نیوز) بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے پندرہویں سیزن میں شرکت کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آسٹریلیا پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ سابق کپتان بابر اعظم سڈنی سکسرز کی نمائندگی کے لیے سڈنی پہنچ گئے، جبکہ قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے برسبن ہیٹ کو