هفته,  20 دسمبر 2025ء

بگ بیش لیگ کی تاریخ میں پہلی بار ایک اننگز میں 2 سنچریاں اور سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ قائم

بگ بیش لیگ کی تاریخ میں پہلی بار ایک اننگز میں 2 سنچریاں اور سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ قائم

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کی تاریخ میں پہلی بار ایک اننگز میں 2 سنچریاں بن گئیں جبکہ ایک میچ میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ جمعہ کو بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ میں برسبین ہیٹ نے پرتھ اسکارچرز کو 8 وکٹ سے مات