اتوار,  19 اکتوبر 2025ء

بچے سے غیر مناسب سوالات پر خاتون رپورٹر تنقید کی زد میں، غیر ذمہ دارانہ صحافت پر سخت ردعمل

بچے سے غیر مناسب سوالات پر خاتون رپورٹر تنقید کی زد میں، غیر ذمہ دارانہ صحافت پر سخت ردعمل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے صحافتی حلقوں اور عوامی رائے عامہ میں شدید غم و غصے کو جنم دیا ہے، جس میں ایک خاتون رپورٹر کو ایک کم سن بچے سے نہایت غیر مناسب اور غیر ذمہ دارانہ سوالات کرتے ہوئے