نواز شریف حرام ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے، ان کو لانے والوں کا احتساب کون کرے گا؟ حافظ نعیم الرحمان December 14, 2025
ڈاکوؤں کی اندھی گولی سے 2 سالہ بچی چل بسی February 24, 2024 کراچی (روشن پاکستان نیوز) کورنگی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 سالہ حورین جاں بحق ہوگئی۔ ڈکیتی کی مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کی تو گولی گھر کے اندر بچی کو لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈاکوؤں کا راج بن گیا، عوام گھروں میں بھی محفوظ نہیں۔ کورنگی