هفته,  14 مارچ 2026ء

بچوں کے ب فارم سے متعلق والدین کے لئے بڑی خبر

بچوں کے ب فارم سے متعلق والدین کے لئے بڑی خبر

کراچی(روشن پاکستان نیوز) نادرا کی جانب سے عوام کی سہولت کے پیش نظر 10 سال تک عمر کے بچوں کے ب فارم کے اجراء کی سہولت، ای سہولت مراکز پر فراہم کر دی گئی ہے۔ نادرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یونین کونسل سے جاری